٭٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭٭

٭٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭٭

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے)  جوڈیشنل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون شاہد حسین اعوان نے مقامی ایڈووکیٹ سے ڈکیتی کی واردات اور زخمی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم اسحاق کو بری کرنے کے احکامات جاری ٭ طاہر القادری کیخلاف دھرنے میں لے جانے پر رقم نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت ٭ جعلی چیک، ڈکیتی، چوری اور منشیات میں ملوث 11 ملزم رزاق، جمیل، وزیر علی اور خرم شہزاد وغیرہ اشتہاری قرار ٭ ایک کلو سے زائد منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم رفیق کی جانب سے دائر درخواست ضمانت جاری ٭ عدالتی حکم عدولی، ایس ایچ او تھانہ باٹا پور کی تنخواہ تا حکم ثانی قرق کرنیکا حکم۔