ملٹری کورٹس کے حوالے سے وکلاء کنونشن 28 جنوری کو ہو گا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن بعنوان’’ملٹری کورٹس کا قیام۔نامنظورنامنظور‘‘ 28 جنوری کو 11بجے دن لاہور ہائیکورٹ  لاہور میں منعقد ہو گا۔