اشتہاریوں کو پناہ دینے والے 6 افراد پر مقدمات

فیروز والا (نامہ نگار) شرقپور، فیروز والا اور فیکٹری ایریا پولیس نے قتل، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث چار اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔