شہر کے مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد
لاہور (نامہ نگار) مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہےں۔ مغلپورہ کے علاقے سے50سالہ نامعلوم شخص، داتا دربار کے علاقے ٹکسالی چو ک سے 65سالہ شخص جبکہ گجرپورہ کے علاقے سے 40سالہ نامعلوم شخص کی نعشیں ملی ہیں۔ شناخت نہ ہونے پر پولےس نے تےنوں نعشےں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی ہےں۔ پولےس کے مطابق پوسٹ مارٹم اور ورثاءملنے پر اصل حقائق سامنے آئیں گے جس کی روشنی مےں مزےد کارروائی کی جائے گی۔