میئر اور ڈی سی لاہور کا شادمان اور ماڈل ٹاﺅن کی امام بارگاہوں کا دورہ، جلوسوں کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا
لاہور(خبرنگار) میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی کمشنر لاہورسمےر سےد نے شادمان اور ماڈل ٹاﺅن امام بارگاہوں کا دورہ کےا۔ میئر لاہور اور ڈی سی نے جلوسوں کے راستوں پر پیچ ورک، صفائی ستھرائی، تجاوزات کا خاتمہ، بجلی کی لٹکتی تاروں کو ہٹانے جیسے انتظامات کا جا ئزہ لےا۔انہوں نے جلوسوں کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ میئر لاہور اور ڈی سی نے لائسنس ہولڈرز کو یقین دہانی کروائی کہ جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے بہترین انتظامات کیے جائیں گے۔