فیروز والہ: 2 خواتین اغوا
فیروز والہ (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے دایگرے میں عمران اور وقاص نے ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ع) کو غواءکر لیا تھانہ بھکھی کے علاقے میں شہزاد احمد نے خاتون کی مدد سے محلہ دار کی بیٹی (س) کو اغواءکر لیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔