لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر 12 خطباء کیخلاف مقدمات

فیروز والہ (نامہ نگار) فیکٹری ایریا مریدکے اور فیروز والا پولیس نے لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر  بارہ مساجد کے خطیبوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔