فیکٹری اور کلینک میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل گیا

فیکٹری اور کلینک میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (نامہ نگار) آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا مانگا منڈی کے علاقہ میں موٹرسائیکل اور رکشے بنانے والی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی فیکٹری ملازمین نے بھاگ کر جانیں بچائیں۔ جبکہ لاکھوں کا سامان جل گیا شالیمار کے علاقہ میں کلینک میں شارٹ سرکٹ لے آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں فرنیچر و دیگر سامان جل گیا۔