جعلی چیک دینے پر 8 افراد کیخلاف مقدمات درج

فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ فیکٹری ایریا اور فیروز والہ پولیس نے کاروباری سلسلے میں لین دین کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے چیک جاری کئے جو بوگس نکلے پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف مقدماد درج کر لئے ۔