بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں گرفتار مقامی وکیل کے جسمانی ریمانڈ میں 27 مارچ تک توسیع کر دی جبکہ طلعت محمود کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔