مٹھائیاں بنانے والوں کو بہتری کیلئے 48گھنٹے کی وارننگ
لاہور‘ فیروزوالہ(کامرس رپورٹر+خبرنگار+ نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عید فطرسے قبل مٹھائیاں بنانے والوں کو وارننگ جاری کر دی ہے۔دریں اثناء ضلعی انتظامیہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے56دکانداروں کے چالان کیے۔دریں اثناء فیروزوالہ میں ضلعی انتظامیہ نے چھاپے مارکر نئے رمضان بازار اور مکانوں پر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔