محنت کش کی بیٹی اغوا Jan 22, 2018 6:17 AM, January 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا(نامہ نگار) قصبہ ونڈالہ میں شفیق اور اس کے ساتھی نے محنت کش کی پندرہ سالہ بیٹی(ب) کو اغوا کر لیا ۔ فیروزوالا پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+