سڑھیوں سے گر کر خاتون زخمی، ہسپتال منتقل Jan 22, 2018 6:16 AM, January 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوالا(نامہ نگار ) شاہدرہ کے علاقہ بیگم کوٹ میں مکان کی سڑھیوں سے گر کر جواں سال خاتون سعدیہ بی بی شدید زخمی ہوگئی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کراد یا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+