چند روز قبل اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب
فیروزوالا( نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے چند روز قبل اغوا ہونے والی جواس سال لڑکی (م) کو برآمد کرلیا، پولیس نے اسے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے اس کی درخواست پر اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔