بھاٹی گیٹ سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد Sep 21, 2017 3:40 AM, September 21, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 35 سالہ شخص کی نعش ملی ہے۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+