ٹبی سٹی سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد
لاہور (نامہ نگار) ٹبی سٹی کے علاقہ سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئیب ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کرا دی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہلاکت کی اصل وجوہات سامنے آئیں گی۔