پتنگ بازی :ایس ایچ او ہربنس پورہ کو ہٹا دیا

پتنگ بازی :ایس ایچ او ہربنس پورہ کو ہٹا دیا

لاہور (نامہ نگار ) ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف نے پتنگ بازی پر قابو نہ پانے پرایس ایچ او ہربنس پورہ صغیر میتلا کو ان کے عہدے سے ہٹا کر پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔