گوالمنڈی سے 50 سالہ شخص کی نعش برآمد

گوالمنڈی سے 50 سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور (نامہ نگار) گوالمنڈی کے علاقہ سے50 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر نعش مردہ خانے جمع کرادی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی حلئیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے۔ شبہ ہے کہ اس کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ورثاء کے ملنے پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔