مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر دو دکاندار گرفتار، جرمانے Jan 21, 2018 5:44 AM, January 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر دو دکاندار گرفتار ، دس دکانداروں کو موقع پر بھاری جرمانے کئے گئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+