”کرال“ کے عہدیداروں کو مبارکباد


لاہور (نامہ نگار) سی سی پی او لاہورامجد جاوید سلیمی نے کرا ئم رپورٹرز ایسوسی ایشن لاہور (کرال)کے نومنتخب صدر میاں روف، جنرل سیکرٹری روزنامہ نو ائے وقت کے سینئر کرائم رپورٹر احسان شوکت، رابطہ سیکرٹری امداد بھٹی اور دےگر ممبران کو مبارک باد دی۔