ہربنس پورہ، ٹھوکر اور فیکٹری ایریا سے3 نعشیں برآمد


لاہور (نامہ نگار) ہربنس پورہ کے علاقہ مےں ایک شادی ہال کے باتھ روم سے نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ ہنجروال کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ نالے سے بھی نامعلوم نوجوان جبکہ ماڈل ٹاﺅن فیکٹری ایریا سے30سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش ملی ہے۔