گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی پر دکانداروں کو 50 ہزار جرمانہ


لاہور (سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران 76 دکانداروں کے چالان کئے جب کہ 50000 روپے جرمانہ عائد کیااور1فرد کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔