گارڈین عدالت میں ملاقات کے دوران باپ 3 سالہ بیٹے کو لے کر فرار ہو گیا


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) گارڈین عدالت میں باپ ملاقات کے بہانے 3 سالہ بیٹے کو لے کر فرار ہو گیا۔ سے داروغہ والا کی نصرت آرا کی شوہر آصف سے علیحدگی کے بعد بچے کی ہفتہ وار ملاقات کرائی جا رہی تھی ۔