ڈیڑھ سالہ بیٹی کی باپ کی تحویل سے بازیابی کےلئے درخواست


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک خضر حیات خان نے ڈیڑھ سالہ بچی کو سابق شوہر کی تحویل سے بازیاب کرانے کی درخواست پر ایس ایچ او سبزہ زار کو طلب کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت اور مزید بحث آج 21 فروری تک ملتوی کر دی۔