ڈرون حملوں کےخلاف حافظ سعید کی درخواست کی سماعت آج ہائیکورٹ میں ہو گی


لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس ہائیکورٹ عمرعطا بندیال ڈرون حملوں کے خلاف دائر رٹ درخواست کی سماعت آج کریں گے۔ یہ درخواست جماعت الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ سعید نے دائر کر رکھی ہے۔