پی آئی سی سکینڈل، میڈیسن کمپنی کے مالک سمیت ملزموں کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع

پی آئی سی سکینڈل، میڈیسن کمپنی کے مالک سمیت ملزموں کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نذیر احمد گجانہ نے پی آئی سی سکینڈل میں گزشتہ روز ملزمان کے وکلا کی جانب سے بیماری کی درخواست پر ایفروز کمپنی کے مالک نادر خان اور شکیل احمد ناگرا کی عبوری ضمانت میں مزید ایک روز کی توسیع کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت آج 21 فروری تک ملتوی کر دی۔