پلازہ کی لفٹ ٹوٹ گرنے سے 3 افراد زخمی

پلازہ کی لفٹ ٹوٹ گرنے سے 3 افراد زخمی


لاہور (نامہ نگار) لفٹ ٹوٹ گرنے سے سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لکشمی چوک میں پلازہ کی لفٹ اچانک ٹوٹ کر نیچے گر گئی جس سے لفٹ میں سوار تےن افراد38 سالہ طارق، 30 سالہ شیروز اور 25 سالہ رفیق شدید زخمی ہو گئے۔