شوکت بسرا کےخلاف مقدمہ میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی

شوکت بسرا کےخلاف مقدمہ میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی


لاہور (نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میںپیپلزپارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے الزام مےں تھانہ شادمان مےں درج ہونے والے مقدمہ میں کوئی پیش رفت نہےں ہو سکی ہے ےاد رہے کہ شادمان پولیس نے ینگ ڈاکٹرز کے خلاف پولےس کارروائی کے دوران مداخلت کرنے پر شوکت بسرا کے خلاف مقدمہ درج کر کے اےف آئی آر سےل کر دی تھی۔