راجہ جاوید اقبال ہائیکورٹ بار کے چیئرمین الیکشن بورڈ نامزد


لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار کے 23 فروری ہفتہ کو ہونے والے انتخابات کیلئے سیکرٹری سپریم کورٹ بار جاوید اقبال راجہ ایڈووکیٹ کو چیئرمین الیکشن بورڈ نامزد کر دیا گیا۔