کرنٹ لگنے سے گھریلو ملازم جاں بحق

کرنٹ لگنے سے گھریلو ملازم جاں بحق

لا ہور(نامہ نگار) تھا نہ گا رڈن ٹا ئو ن کے علا قے میں گھر کا ملا ز م کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا ،پو لیس نے نعش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ گا رڈن ٹا ئو ن میں شیخ تنو یر کے گھر میں 18سالہ غلا م مصطفی کا م کر تا تھا کہ گز شتہ روز وہ نہا نے کیلئے واش روم میں مو ٹر کا سو ئچ آ ن کر نے لگا تو اس کو کر نٹ لگ گیا جس کی وجہ سے وہ مو قع پر ہلا ک ہو گیا ۔