لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6 افراد زخمی

لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 6 افراد زخمی

فیروز والہ (نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں چھ افراد زخمی ہو گئے سابقہ جھگڑے کی بناء پر نذر حسین اور منور حسین نے دیگر افراد کی مدد سے فائرنگ کرکے مخالف توصیف کو زخمی کر دیا طارق اور ناصر نے حملہ کرکے وقار احمد کو زخمی کر دیا یوسف اور اشرف کے حملہ کرکے زبیر کو زخمی کر دیا لین دین کے جھگڑے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے میاں بیوی کو زخمی کر دیا ۔