مقدمہ قتل میں ملوث ملزم گرفتار

مقدمہ قتل میں ملوث ملزم گرفتار

فیروز والہ (نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور ملزم اکرام کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔