مزنگ: 25 سالہ نوجوان کی پراسرار ہلاکت
لاہور(نامہ نگار)مزنگ کے علاقہ میں 25سالہ نوجوان پراسرار طور پر ہلاک ہو گےا ہے۔ حمےد نظامی روڈ پر 25سالہ نوجوان کوبے ہوشی کی حالت مےں دےکھ کر مقامی لوگوں نے اسے گنگا رام ہسپتال منتقل کیا، مگروہ جانبرنہ ہو سکا۔ شبہ ہے کہ اس کی ہلاکت نشہ آور شے کھانے سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش کی تلاشی لی،تو اس کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی۔