پنجاب حکومت کے ڈینگی وائرس کیخلاف اقدامات قابل ستائش ہیں ، چوہدری گلزار احمد
رائےونڈ ( نامہ نگار) ایم پی اے چودھری گلزار احمد گجر نے کہا کہ پنجاب حکومت کے ڈینگی وائرس کے خلاف اقدامات قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق ایبولا وائرس پاکستان میں پھیلنے کے خدشہ اور ایبولا وائرس کے انفیکشن کے پھیلنے سے روکنا ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا ۔