مختصر عدالتی خبریں

 مختصر عدالتی خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگارسے) ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالستار اصغر ریٹائر ہو گئے ٭ہائیکورٹ نے سیالکوٹ اگوکی کے سب انسپکٹر رانا گلزارکیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم معطل کر دیا ٭یکم اپریل سے ماتحت عدالیہ کے اوقات کار میں تبدیلی ٭شہری کو گرفتاری کے بغیر رکھنے پر سمن آباد کے اے ایس آئی آصف ڈوگر کیخلاف کارروائی کا حکم٭ گواہ پیش نہ ہونے پر تعمیل کنندہ کی تنخواہ قرق کرنے کا حکم ٭حقائق چھپانے پر سندر کے تھانیدار کیخلاف درخواست دائر ٭منشیات کے 2 مجرموں اخلاق ‘ فیروز شاہ کو قید و جرمانہ کا حکم سنایا گیا ۔