شیخوپورہ: نامعلوم شخص کی ٹانگ قبرستان سے برآمد‘ علاقے میں خوف و ہراس

شیخوپورہ: نامعلوم شخص کی ٹانگ قبرستان سے برآمد‘ علاقے میں خوف و ہراس

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) نامعلوم ملزمان نے انتقام لینے کی خاطر نامعلوم شخص کی ٹانگ کاٹ کر اسے شیخوپورہ کے قدیم قبرستان پیر فتح دین میں پھینک دیا اور فرار ہو گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقامی لوگوں کی نشاندہی پر سٹی پولیس نے ٹانگ کو تحویل میں لیکر کارروائی کرنے کے بعد دفن کردیا ہے۔