خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان مقابلے کے بعد گرفتار

خطرناک ڈکیت گینگ کے 3 ارکان مقابلے کے بعد گرفتار

فیروز والہ (نامہ نگار) سرکل فیروز والہ پولیس نے خطرناک ڈاکوؤں کے دو گروہوں کے سرغنوں سمیت تین ارکان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا کاروائی ڈی ایس پی سرکل فیروز والا احسان الہٰی کی ہدایت پر ایس ایچ او شرقپور افتخاراحمد وریا نے کی۔