کاہنہ: زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 3 مزور زخمی

کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ میں زیرے  تعمیر مکان کی چھت گرنے سے تین مزدور زخمی تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ کاسرائچ گائوں میں زیرے تعمیر مکان کی چھت گرنے سے تین مزدور زخمی ہوگئے۔ جن کو فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔