نوسربازی کی وارداتوں میں ایک شخص ہلاک

نوسربازی کی وارداتوں میں ایک شخص ہلاک

لاہور(نامہ نگار)ریلوئے اسٹیشن کے قریب نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آورشے کھانے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ چالیس سالہ نامعلوم شخص ریلوئے اسٹیشن کے باہربے ہوشی کی حالت میں پڑا تھا ۔جسے دیکھ کر راہگیروں نے اسے ہسپتال پہنچایا۔مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔