مختصر خبریں

مختصر خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ سٹاف رپورٹر) بگرام ائربیس سے رہائی پانے والے دو پاکستانیوں کیاہل خانہ سے ملاقات نہ کروانے پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سے جواب طلب ٭پٹواری اور تحصیلدار سے ملکر  جائیدادہتھیانے والاتاحال فرار، ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ ٭حکم عدولی پر منیجر پی ٹی سی ایل عدالت سے گرفتار، بعد ازاں رہا ٭زمین ہتھیانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ٭پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن میں  کرپشن ، بورڈ آف ڈائریکٹرز کی عدم  تعیناتی  پر حکومت،  فائونڈیشن سے  جواب طلب ۔