فیروز والا: میں دو افراد کی پراسرار ہلاکت

فیروز والا: میں دو افراد کی پراسرار ہلاکت

فیروز والا (نامہ نگار ) شاہدرہ اور صنعتی ایریا میں دو افراد پراسرار طور پر جان بحق ہو گئے۔ پولیس نے مرنے والوں کی نعشوں کو قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال بھیج دی۔ بتایا گیا ہے کہ صنعتی ایریا کا رہائشی شاہد اور قیصر ایک نامعلوم شخص بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئے۔