چودھری پرویز الٰہی کی عوامی خدمات ایک مثال ہیں: ناصر رمضان

لاہور (پ ر) (ق) لیگ کے سیکرٹری اطلاعات  لاہور ناصر رمضان گجر نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی نے  عوام کی جتنی خدمات کی ہیں‘ وہ آج بھی ایک مثال ہیں جبکہ آج عوام پوچھ رہی ہے کہ دانش سکول‘ سستی روٹی‘ فوڈ سپورٹ پروگرام‘ گرین ٹریکٹر سکمیں کہاں ہیں۔