مختلف مقامات2 خواتین اغوا

فیروز والا  (نامہ نگار)   چک 21 اور بھولے شاہ میں بیوہ کی بیٹی سمیت دو عورتیں اغوا ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاوید عرف جیمی اور عارف نے بیوہ خاتون کی چودہ سالہ بیٹی (ر)  کو اغوا کر لیا چک 21 میں شیراز اور اسکے ساتھیوں نے (ز) کو اغوا کر لیا۔ شرقپور پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔