فیروز والا میں ٹیوب ویل اور7 گھروں سے بجلی چوری پکڑی گئی

 فیروز والا میں ٹیوب ویل  اور7 گھروں سے بجلی چوری پکڑی گئی

فیروز والا  (نامہ نگار) واپڈا ٹیم نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر بجلی استعمال کرنے والے زرعی ٹیوب ویل اور سات گھریلو صارفین کے کنکشن پکڑ لئے۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔