فیروز والا میں ایک شخص کی پراسرار ہلاکت

 فیروز والا میں ایک شخص کی پراسرار ہلاکت

فیروز والا  (نامہ نگار) کوٹ محمود کے قریب ایک دربار پر اجنبی شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے متوفی کی نعش قبضے میں لے کر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال بھیج دی۔ تاہم متوفی کی  شناخت نہ ہو سکی پولیس کے مطابق متوفی نشئی معلوم ہوتا تھا۔