تمام صوبوں کی مشاورت سے کالاباغ ڈیم بنایا جائے: اکرام اللہ خان کاکڑ

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 146 لاہور کے سینئر نائب صدر سابقہ سینئر جنرل کونسلر یوسی 48 مغلپورہ اور ملک کلیم اللہ چیئرمین کے ساتھ وائس چیئرمین اکرام اللہ خان کاکڑ نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے پرزور اپیل کی ہے کہ چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر حکومت سے مشاورت کرکے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے فی الفور احکامات جاری کردیں۔