تلخ کلامی پر فائرنگ ، ویٹر جاں بحق

 تلخ کلامی پر   فائرنگ ،  ویٹر جاں بحق

چناب نگر(نامہ نگار) موضع عالے والا میںشادی کی تقریب جاری تھی جس میں امتیاز  سکنہ احمد نگر بطور ویٹر کھانا تقسیم کر رہا تھا مہمانوں کیساتھ  تلخ کلامی کی وجہ سے اس پر فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ  جاں بحق ہو گیا ۔