ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے کانسٹیبل کی نعش ورثا کے سپرد

لاہور (نامہ نگار) اچھرہ کے علاقہ میں منگل اور بدھ کی درمےانی شب ڈکےتی مزاحمت قتل ہونے والے 40 سالہ کانسٹیبل کی نعش پولےس نے ورثا کے حوالے کر دی ہے۔ کانسٹیبل اسلم تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں تعینات تھا۔ مقتول کانسٹیبل 5 بیٹیوں کا باپ تھا اور گنڈا سنگھ قصور کا رہائشی تھا۔