پنجاب کی 32 جیلوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب کی 32 جیلوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی 32جیلوں میں سیکورٹی مزید الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ سیکورٹی کی مانیٹرنگ ٹیم بھی بنائی گئی ہے جو ہر روز سیکورٹی کی رپورٹ کے متعلق اعلی حکام کو آگاہ کر رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ جیلوں کی سیکورٹی کے حوالے پنجاب پولیس سے مسلسل رابطہ رکھا جا رہا ہے۔