نوسربازی کی وارداتوں میں 4 افراد کو لوٹ لیا گیا

نوسربازی کی وارداتوں میں 4 افراد کو لوٹ لیا گیا

لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں مےں نوسربازوں نے 4 ا فراد کو نشہ آور اشیاءکھلا کر بے ہوش کرکے لوٹ لیا۔ بتاےا جاتا ہے کہ نوسربازوں نے لاری اڈا کے علاقہ میں وسیم، بادامی باغ میں یاسین، نولکھا میں زریں خان جبکہ یکی گیٹ کے علاقہ میں شاہد کو نشہ آور اشیاءکھلا کر بے ہوش کرکے لوٹ لیا لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔ تمام متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔